پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

یاز

محفلین
48 گیندوں میں محض 45 ہی رنز درکار ہیں-
جی قبلہ یاز کیا کہتے ہیں اسکو دلچسپ بنانے کی کتنی صلاحیت رکھتی ہے یونائیٹڈ
جی۔ اس موقعے پہ ہم یہ کہنا چاہیں گے کہ
فرسٹ آف آل تھینکس ٹو اللہ۔
یہ اعجاز پاکستانی ٹیموں کا ہی ہے کہ کسی بھی میچ کو دلچسپ بنا سکتی ہیں۔
 

یاز

محفلین
5 اوورز میں 28 رنز ہی بنانا ہیں، لیکن شاید یہ بھی تڑپا تڑپا کر ہی مکمل کریں۔
 
Top