عبداللہ محمد
محفلین
سنگا جی کی گولڈن ڈک- ماشاءاللہ
باقی کونسا سٹیون سمتھ بھرے رکھے ہیں۔یہ ککڑی کو کس لیے اوپر بھیجا؟
ککڑی نے بھی حصہ لیاصہیب مقصود کی چند باؤنڈریاں۔
جھنڈا چیچی میں جشن۔ککڑی نے بھی حصہ لیا
ککڑی نے بھی حصہ لیا
غیر مانوس اصطلاحات سے اجتناب کیا جائے یا پھر بریکٹ کا استعمال کیا جائےجھنڈا چیچی میں جشن۔
سہیل تنویر اور اس کے آبائی علاقے کی بات ہو رہی ہے۔غیر مانوس اصطلاحات سے اجتناب کیا جائے یا پھر بریکٹ کا استعمال کیا جائے
وہ بھی کیا دن تھے۔ جب آئی ایٹ ون میں ٹورنامنٹ ہوتا تھا تو پتہ چلتا تھا کہ ککڑی بھی کھیلنے آ رہا ہے۔جھنڈا چیچی میں جشن۔
فہد بھی دیکھا دیکھی مدیریت کی طرف بڑھتے ہوئےغیر مانوس اصطلاحات سے اجتناب کیا جائے یا پھر بریکٹ کا استعمال کیا جائے
ہائیں!فہد بھی دیکھا دیکھی مدیریت کی طرف بڑھتے ہوئے