بہت شکریہ کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا دیکھ کے
واٹسن جی جب سنگا جی کی عمر کو پہنچیں گے تب کمنٹری کرتے دکھیں گے۔اور جو ہمارے سینے میں "اگاں" لگ گئیں ہیں-
اگلے کسی مقابلے میںواٹسن کی سنچری ہو سکتی ہے
واٹسن جی جب سنگا جی کی عمر کو پہنچیں گے تب کمنٹری کرتے دکھیں گے۔
اس بندے کا کام ہی یہی ہے جلدی سے آؤٹ ہو کے ڈریسنگ روم میں کہانی سناتا ہے۔ سب جیفری چاسر کا کیا دھرا ہےاسی دوران ڈینلی جی پویلین واپس!!
اس بندے کا کام ہی یہی ہے جلدی سے آؤٹ ہو کے ڈریسنگ روم میں کہانی سناتا ہے۔ سب جیفری چاسر کا کیا دھرا ہے
کہانیاں بڑی دلچسپ ہوتی ہیںاور شاہد جی بھی حسب عادت و دستور پویلین واپس
کنگز 2-2
نہیں جب ہم نے پہلے دن ڈینلی صاحب کو آؤٹ ہوتے دیکھا تو کہا منڈے دا پتا کرو کیڑے پنڈ دا کیڑے شہر دا، تب پتا چلا کہ منڈا کینٹربری کا ہے جہاں کی کہانیاں بڑی مشہور ہیں تب ہمیں پتہ چل گیا کہ یہ بندہ کیوں اتنی جلدی آؤٹ ہوتا ہے۔آپ شائد شاہد کی۔بات کر رہے ہیں-
کیوں جی! کینٹربری میں ناٹ آؤٹ رہنے پہ جرمانہ ہے کیا؟نہیں جب ہم نے پہلے دن ڈینلی صاحب کو آؤٹ ہوتے دیکھا تو کہا منڈے دا پتا کرو کیڑے پنڈ دا کیڑے شہر دا، تب پتا چلا کہ منڈا کینٹربری کا ہے جہاں کی کہانیاں بڑی مشہور ہیں تب ہمیں پتہ چل گیا کہ یہ بندہ کیوں اتنی جلدی آؤٹ ہوتا ہے۔