فہد اشرف
محفلین
اور گیل صاحب نے تو کچھ 37 رن مار دیا تھا آئی پی ایل میںایک یوراج صاحب نے بھی مارا تھا
اور گیل صاحب نے تو کچھ 37 رن مار دیا تھا آئی پی ایل میںایک یوراج صاحب نے بھی مارا تھا
ایک یوراج صاحب نے بھی مارا تھا
فرسٹ کلاس وغیرہ میں شاید؟اور رسی سر گیری سوبرز جی نے کاٹی تھی-
اور گیل صاحب نے تو کچھ 37 رن مار دیا تھا آئی پی ایل میں
عمران نذیر کھپے وغیرہادارے نے سوپر سکسز ٹورنامنٹ میں عمران نذیر کو ایک اوور (8گیندوں کا) 48 رنز کرواتے بھی دیکھا ہے- وہ بھی فائنل کے آخری اوور میں-
جی فرسٹ کلاس میں ہی۔فرسٹ کلاس وغیرہ میں شاید؟
ادارے نے سوپر سکسز ٹورنامنٹ میں عمران نذیر کو ایک اوور (8گیندوں کا) 48 رنز کرواتے بھی دیکھا ہے- وہ بھی فائنل کے آخری اوور میں-
تیسرا بھی۔واٹسن کو دو عدد چھکے
تین عددواٹسن کو دو عدد چھکے