پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

اگر اسلام آباد کی ٹیم کو پنجاب کی ٹیم سمجھ لیا جائے تو چاروں صوبوں کی نمائندگی ہو گئی ہے اگلے راؤنڈ میں۔
وہ کیا کہتے ہیں کہ پرفیکٹ سکرپٹ۔ :p
 
جین پال ڈومینی کو کرکٹ ساؤتھ افریقہ بورڈ نے NOC جاری نہیں کیا لیکن ڈومنا صاب نے اپنی ذمہ داری پر پاکستان آنے کی حامی بھر لی-
یونائیٹڈ کی طرف سے اسمتھ پٹیل اور لیوک رانکی بھی پاکستان آ رہے جبکہ بلنگز اور ہیلز ابھی فیصلہ نہیں کر پائے-

دوسری طرف کے پی نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا اور یوں انکا شاندار کیرئیر اپنے اختتام کو پہنچا- تھینک یو پیٹرسن
 
Top