یہاں "ادارہ" کے لفظ کے استعمال پر ادارہ کچھ اعتراض کرتا دکھائی دیتا ہے۔ادارہ لبرٹی کے ارد گرد گھوم رہا اس وقت بارش تھمی ہوئی البتہ کالی گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں- --
عبداللہ بھائی آپ کتنی دوری طے کر کے میچ دیکھنے آئے ہیں؟ادارہ موٹروے پر لگ چُکا اور یہاں ہلکی ہلکی بارش شروع-
یوں تو یہ موسم اور نظارہ انتہائی حسین لگتا البتہ آج دل گھاؤ ماؤں ہو ریا-
عبداللہ بھائی آپ کتنی دوری طے کر کے میچ دیکھنے آئے ہیں؟
عبداللہ بھائی جب کیمرے کا رخ آپ کی طرف ہو تب ہاتھ ہلا دینا16 اوورز کا میچ ہوگا اور ٹاس تھوڑی دیر میں ہوا چاہتا ہے-
کچھ بھی کیجیے گا، مگر وہ ڈینڈرف فری موو نہ کیجیے گا۔عبداللہ بھائی جب کیمرے کا رخ آپ کی طرف ہو تو ہاتھ ہلانا
کیچ پہ دھیان رکھیے گا وغیرہکچھ بھی کیجیے گا، مگر وہ ڈینڈرف فری موو نہ کیجیے گا۔
عبداللہ صاحب، نصیبِ دشمناں، سپورٹ کس کو کر رہے ہیں!16 اوورز کا میچ ہوگا اور ٹاس تھوڑی دیر میں ہوا چاہتا ہے-
عبداللہ صاحب، نصیبِ دشمناں، سپورٹ کس کو کر رہے ہیں!
بیچارہ سلمان اقبال!سنگا جی نے پچھلا سیزن کراتشی کی طرف سے کھیلا تھا- وغیرہ وغیرہ