اور ایک چوکا۔ ۔۔ اور پھر آؤٹ۔دریں اثناء سیمی کا ایک اور چھکا۔
آخری 5 اوورز میں فقط 40 رنز بنا پائے، جبکہ 60 سے 70 تک کی امید رکھی جا سکتی تھی۔171 کا ہدف 16 اوورز میں
اسلام آباد کے پاس وہ ہونے نا روندیویسے تو سکور بہت زیادہ ہو چکا ہے، تاہم کراچی کی تمام امیدیں اب وہاب ریاض کی باؤلنگ سے وابستہ ہو سکتی ہیں۔
عبداللہ محمد بھائی اسٹیڈیم کے اندر نیٹ ورک نہیں ہے کیا؟
یعنی عامر کے 4 اوور نکال دیے جائیں تو 12 اووروں میں بنے ہیں 154 رن۔ ہم نہ کہتے تھے دبئی کی مٹی ہی خراب ہےمحمد عامر کا ایک اور شاندار اوور۔ 4 اوورز میں 16 رنز دیئے۔
زلمی والے سوچ رہے ہوں گے کہ بہتر تھا کہ میچ 15 اوورز تک محدود رہتا۔ محمد عامر کے چوتھے اوور سے بچت ہو جاتی۔
اتنے سارے لوگ ہوں تو نیٹورک ویسے ہی جام ہوجاتا ہےجی بھائی کچھ شعاعوں وغیرہ کا چکر ہے تو ضرور چونکہ 4جی ہونے کے باوجود نیٹ کافی سست ہے-
عبداللہ محمد آپ کراچی والے ہیں؟
آئیے آئیے جناب۔جی بھائی کچھ شعاعوں وغیرہ کا چکر ہے تو ضرور چونکہ 4جی ہونے کے باوجود نیٹ کافی سست ہے-
کونسے والے حالات؟کراچی کے حالات تو یہی کہتے ہیں-