محمد تابش صدیقی
منتظم
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میچ سے پہلے کامران اکمل کی چائے میں نسوار ڈال دی گئی تھی۔
آجکل انصافی و عسکری حالات بھی تو چل رہے ہیںکونسے والے حالات؟
سپورٹسوی یا متحدوی؟
یہ ممکن نہیں ہے۔ دانتوں کا سائز اکمل برادران والا ہی تھاکراچی کنگز والوں نے کامران اکمل کا معائنہ کرنے کا مطالبہ کردیا
رونکی کی پلاسٹک سرجری کروا کر کامران اکمل کی شکل میں کھلایا گیا ہے
سکرپٹ رائٹر کے مطابق کراچی کا جیتنا اب مشکل ہے۔
جی جی وہی تو۔پورا سیزن گزر گیا لیکن آپ سکرپٹ رائٹر کی الف تک نہ سمجھ سکے-
خیالی کرداروں کو سمجھنا لازمی نہیں ہوتاپورا سیزن گزر گیا لیکن آپ سکرپٹ رائٹر کی الف تک نہ سمجھ سکے-
سکرپٹ رائیٹر کو داد دیںکراچی کنگز کی چیزنگ تقریباَ ٹھس ہو چکی ہے۔
یا شاید سب کا صبر ٹیسٹ کرنے آئے ہیں۔بابر صاحب تو لگتا ہے ٹیسٹ کھیلنے آئے ہیں