یاز
محفلین
کچھ سمجھا بھی دیں اس بابت۔سکرپٹ رائٹر کو کچھ تانے بانے مل رہے ہیں-
کچھ سمجھا بھی دیں اس بابت۔سکرپٹ رائٹر کو کچھ تانے بانے مل رہے ہیں-
کچھ سمجھا بھی دیں اس بابت۔
اوہ اچھا۔ میں سمجھا پیسہ مل بانٹنے کی خوشی میں اٹکھیلیاں جاری ہیں۔مذاقاً کہا جی
چونکہ حسن علی نے شروع میں کافی رنز دیے اور پھر ایک ہی اوور میں کام مُکا دیا- اور میچ کے بعد فہیم اور شاداب اس سے ہاسیاں کھیڈیاں کر رہے تھے وغیرہ!!
عباس بھیا ہم بھی پہلے دن سے اسلام آباد کے حمایتی تھے ، اس لیے جیتنا اسلام آباد کو ہی تھا ۔CC to:
خالد محمود چوہدری صاحب،،،،،،،،
آپ کی بات درست ہے مگر ہم اتنا بھی لاتعلق نہیں رہے بھیا ،پوری سپر لیگ میں ہم لڑی میں شریک تبصرہ نگار محفلین کی ریٹنگ سے حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں اور لڑی میں اپنی حاضری کسی بھی صورت ممکن بنائے رکھی ۔اور پسِ منظر میں رہ کر بہترین کارکردگی دکھانے کا ایوارڈ جاتا ہے، محترم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کو ۔۔۔! موصوف نے اِس لڑی کا باوقار انداز میں افتتاح کیا اور چلتے بنے!
اور کل ہی ایک چول بھی ماری ہے، وہ بھی شئر کر دیتے۔
ارے بھیا، ہم نے عمومی بات کی ہے؛ دل پر نہ لیجیے گا، خدارا ۔۔۔!عباس بھیا ہم بھی پہلے دن سے اسلام آباد کے حمایتی تھے ، اس لیے جیتنا اسلام آباد کو ہی تھا ۔
آپ کی بات درست ہے مگر ہم اتنا بھی لاتعلق نہیں رہے بھیا ،پوری سپر لیگ میں ہم لڑی میں شریک تبصرہ نگار محفلین کی ریٹنگ سے حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں اور لڑی میں اپنی حاضری کسی بھی صورت ممکن بنائے رکھی ۔
ظاہر ہے 35 پنچر والا غم ابھی باقی ہے۔۔۔"تحریکِ انصاف کے دور میں حقیقی پی ایس ایل ہو گی۔"
پہلے پھٹیچر وغیرہ کہا تھا۔ اس بار فقط حقیقی و غیر حقیقی کی تخصیص۔۔اور کل ہی ایک چول بھی ماری ہے، وہ بھی شئر کر دیتے۔
"تحریکِ انصاف کے دور میں حقیقی پی ایس ایل ہو گی۔"
پیرنی جی کے کمالات لگتے ہیںبولے تو آہستہ آہستہ نیچے آ رہا ہے۔
سَمِت پٹیل کو آپ نے اسمتھ بنا دیاکرک انفو کی ٹیم پی ایس ایل
رانکی
کامران
واٹسن
طلعت
آصف علی
ڈیرن سیمی
اسمتھ پٹیل
شاداب خان
وہاب ریاض
محمد سمیع
شاہین آفریدی
In the PSL, age is just a number
اس بار کون قلندرپی ایس ایل کے آغاز سے اسلام آباد یونائٹڈ کا سپورٹر ہوں، اور ان شاء اللہ آگے بھی رہوں گا۔
سپورٹر ہوں لکھا ہے تھا نہیں لکھا۔اس بار کون قلندر
یہاں ہے ۔نئی لڑی کدھر ہے ؟