41 پر ویسے کی پہلی وکٹ ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2023 #202 ملتان سلطان لمحہ بہ لمحہ جیت کی طر ف گامزن۔ پاور پلے میں ایک وکٹ کے نقصان پر 72 اسکور بنا لیے۔
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 18، 2023 #204 شمشاد نے کہا: ملتان سلطان لمحہ بہ لمحہ جیت کی طر ف گامزن۔ پاور پلے میں ایک وکٹ کے نقصان پر 72 اسکور بنا لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاہور کو فوراََ وکٹیں گرانی ہو ں گی۔ ورنہ بہت مشکل ہو جائے گی ۔
شمشاد نے کہا: ملتان سلطان لمحہ بہ لمحہ جیت کی طر ف گامزن۔ پاور پلے میں ایک وکٹ کے نقصان پر 72 اسکور بنا لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاہور کو فوراََ وکٹیں گرانی ہو ں گی۔ ورنہ بہت مشکل ہو جائے گی ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2023 #205 اب ملتان سلطان لمحہ بہ لمحہ ہار کی جانب گامزن۔ جیتنے کے لیے 18 گیندوں پر 41 اسکور درکار ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2023 #207 شاہین شاہ آفریدی اس اوور میں تین وکٹیں لے گیا۔ مجموعی طور پر 4 وکٹیں لے لی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2023 #209 آخری اوور میں ملتان سلطان کو جیتنے کے لیے صرف 13 اسکور کی ضرورت ہے۔
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 18، 2023 #211 گیم دلچسپ ہو گیا ۔ لاسٹ اوور میں ۔ حارث کے اوور میں 22 رن بنے شاید ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2023 #215 کیسا اتفاق ہے ناں : PSL 2023 started with Qalandars defeating Sultans by a run. Ends with same result. Both matches involved Zaman Khan and Khushdil Shah on the last ball!
کیسا اتفاق ہے ناں : PSL 2023 started with Qalandars defeating Sultans by a run. Ends with same result. Both matches involved Zaman Khan and Khushdil Shah on the last ball!