تھوڑا وقت دیں اِن کو یہ بھی جئے ممتاز قادری کہیں گے علاوہ ازیں فیض آباد دھرنا میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکن بھی شریک ہوئے تھے۔ تحقیق کر لیجیے۔
یعنی قاتل کے پجاریتھوڑا وقت دیں اِن کو یہ بھی جئے ممتاز قادری کہیں گے
سب ایک جیسی سوچ کے حامل ہوں تو دنیا بے رنگ محسوس ہو۔یعنی قاتل کے پجاری
واقعی کوئی تو ہونا چاہیئے جو قتل و غارتگری کی حمایت کرےسب ایک جیسی سوچ کے حامل ہوں تو دنیا بے رنگ محسوس ہو۔
آپ نے ناموسِ رسالت کے حوالے یقینا تاریخ کا یک رُخا مطالعہ کیا ہوگا۔واقعی کوئی تو ہونا چاہیئے جو قتل و غارتگری کی حمایت کرے
جی ہاں، جب وقت مناسب ہو گا تو کہیں گے۔تھوڑا وقت دیں اِن کو یہ بھی جئے ممتاز قادری کہیں گے علاوہ ازیں فیض آباد دھرنا میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکن بھی شریک ہوئے تھے۔ تحقیق کر لیجیے۔
سچ کہا جائے تو اس ایڈٹ شدہ ویڈیو سے صرف دو چہرے ثابت ہوسکے ہیں نا کہ ہزار۔جی ہاں، جب وقت مناسب ہو گا تو کہیں گے۔
ہزار چہرے