پاکستان فٹبال ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں!

پاکستان نے اپنے دارلخلافہ میں ابھی ابھی کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

فرسٹ لگ کمبوڈیا 0-0
سکینڈ لیگ پاکستان 0-1

پاکستان کو کوالیفائرز کے گروپ ای میں جگہ ملے گی
جہاں وہ ڈبل راؤنڈ رابن کی طرز پر
سعودی عربیہ، تاجکستان اور اردن
سے میچز کھیلیں گے۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین

کیا کچھ اُمید ہے ان کے کوالیفائی کرنے کی؟

فٹ بال کے حوالے سے پاکستان کے اندرونی معاملات کچھ ٹھیک ہوئے یا نہیں؟
 
نہیں بہت کم چانسز ہیں کہ تینوں ٹیمز بہت تگڑی ہیں لیکن امید کا دامن پکڑے رہنا چاہیے۔

کیا خاک ٹھیک ہوئے ہیں، ان میچز کے لئے پاکستان پاکستان نے انگلستانی کوچ کو ہائر کیا جس نے پہلا بیان دیا تھا ایسے گھٹیا انتظامات تو میں نے 1980 میں بھی دیکھے ٹریننگ کے لئے۔
 
پاکستان میں فٹ بال کا حال تو بہت زیادہ دگرگوں رہا ہے پچھلے برسوں میں۔
 
ابھی بھی ایسے ہی حالات ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیجئیے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے ہوٹل تک کمبوڈین کھلاڑیوں کا سامان اس گاڑی میں منتقل کیا گیا ہے۔
اور اس پر یہ کہ لوڈ بھی کمبوڈین کھلاڑیوں نے خود البتہ آف لوڈنگ کے وقت یہ تصویر وائرل ہوئی تو ہوٹل میں انتظامیہ نے مدد کر دی۔

تعجب کی بات ہے۔

ایک طرف کرکٹ والے ہیں کہ جب وہ آتے ہیں تو سارے شہریوں کو گھروں میں محصور کر دیا جاتا ہے اور وہ لوگ طویل قافلوں میں سفر کرتے ہیں۔
 
پاکستان کے گروپ کی تیسری تین ٹیمز کی رینکنگ

تاجکستان 110
اردن 84
سعودیہ عربیہ 57

بظاہراً تو ناممکن ہے لیکن نئے کوچ مختلف لیگز میں کھیلنے والے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے علاوہ بورڈ کی بھی اچھی خاصی ٹھکائی کی ہے تو شاید ایک آدھ میچ میں جیت مل ہی جائے
 
علی وقار

محفلین

اس مرحلے تک پہنچنا بھی ایک بڑی کامیابی ہے۔
 
وجی

لائبریرین
پاکستان نے اپنے دارلخلافہ میں ابھی ابھی کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

فرسٹ لگ کمبوڈیا 0-0
سکینڈ لیگ پاکستان 0-1

پاکستان کو کوالیفائرز کے گروپ ای میں جگہ ملے گی
جہاں وہ ڈبل راؤنڈ رابن کی طرز پر
سعودی عربیہ، تاجکستان اور اردن
سے میچز کھیلیں گے۔۔۔
جی پاکستان اگلے کوالیفائینگ راونڈ کے لیئے والیفائی کر گیا ہے۔
 
Top