پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا وژن پیش کر دیا۔

عمران ارشد

محفلین
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نئے پاکستان کے اپنا وژن عوام الناس کے سامنے پیش کر دیا ہے۔


ساتھ ہی اس وژن کو حقیقت بنانے کے لئے مختلف پالیسیاں ( تعلیمی ، معاشی ، صحت، ماحولیاتی ، لیبر، لوکل گورنمنٹ، یوتھ پالیسی وغیرہ) بھی دی ہیں تا کہ منشور اور وژن پیش کرنا محض خانہ پری نہ رہے اور حکومت میں آنے کے بعد پالیسی مرتب کرنے پر وقت ضائع نہ ہو۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وژن اور پالیسیوں کے تفصیل کے لیے اس ربط پر جائیں۔
 

زرقا مفتی

محفلین
ڈیٹیلز کا بٹن تو کھلنے کی بجائے ادھر اُدھر پھدک رہا ہے ۔ شاید میں نہیں مانتا کی گردان سُن لی ہو گی
 

نایاب

لائبریرین
عجب وژن ہے " گیٹ دی ڈیٹیل " ہی ماؤس کے قابو نہیں آ رہا ۔ 15 منٹ کی کوشش کے بعد بھی ۔
شاید یہ انگریزوں کے دیکھنے کا وژن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
کسی دشمن " ن " لیگ نے یہ پیج بنایا ہے ۔ جیسے " گیٹ دی ڈیٹیل " پھدک رہا ہے ایسے ہی عوام کو پھدکائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
اوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے پا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ وژن علامت ہے کہ ہمارے آنے کے بعد " آٹا چینی پٹرول بجلی سوئی گیس " کو عوام پاکستان ایسے ہی پانے میں ناکام رہیں گے جیسے یہ " گیٹ دی ڈیٹیل " ہاتھ نہیں آ رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ واہہہہہہہہہہہہ بہت اعلی وژن ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top