NIKON کا کوئی سا بھی DSLRاور اگر ماڈل D5100 یا اس کے بعد کا D7100 وغیرہ ہو تو زبردست ہے۔امجد میانداد ! آپ نے مجھے کیمرہ کے لئے ٹپس دینی ہیں پلیز۔ میں اپنا سٹینڈ والا کیمرہ انگلینڈ چھوڑ آئی ہوں۔ اب نئے کا ارادہ بن رہا ہے لیکن چونکہ میں ان چیزوں پر اپنی جیب کی بجائے گھر کے دوسرے افراد کا خرچہ کروانے کی قائل ہوں۔ اس لئے ڈیمانڈ بھجوانی ہے۔ آپ بتائیں ایک novice کے لئے بہتر کیمرہ کون سا ہو سکتا ہے؟
قیصرانیNIKON کا کوئی سا بھی DSLRاور اگر ماڈل D5100 یا اس کے بعد کا D7100 وغیرہ ہو تو زبردست ہے۔
کیمرہ آنے کے بعد تھوڑی سی محنت سے سیکھا جا سکتا ہے
امجد میانداد ! آپ نے مجھے کیمرہ کے لئے ٹپس دینی ہیں پلیز۔ میں اپنا سٹینڈ والا کیمرہ انگلینڈ چھوڑ آئی ہوں۔ اب نئے کا ارادہ بن رہا ہے لیکن چونکہ میں ان چیزوں پر اپنی جیب کی بجائے گھر کے دوسرے افراد کا خرچہ کروانے کی قائل ہوں۔ اس لئے ڈیمانڈ بھجوانی ہے۔ آپ بتائیں ایک novice کے لئے بہتر کیمرہ کون سا ہو سکتا ہے؟
آنٹی نے کیمرا کے سلسلہ میں کسی کا بٹا لگوانے کا ارادہ کیا ہے ناجی بھائی
امجد بھائی نے کافی مناسب مشورہ دیا ہے۔ کیمرہ دراصل اکثر برانڈز کے ہی اچھے ہوتے ہیں۔ تاہم یہ بات اہم ہے کہ جس برانڈ کو اپنائیں، اسے جاری رکھیں۔ عام طور پر ایک ہی برانڈ کے لینز ایک دوسرے کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں۔ دوسرا کنٹرول وغیرہ سارے ایک دوسرے سے مماثل رہتے ہیں ایک ہی برانڈ میں۔ گمان ہے کہ امجد میانداد بھائی، فاتح بھائی اور زیک کو نائکن زیادہ پسند ہے، مجھے اپنے حوالے سے کینن زیادہ پسند ہے۔ ان برانڈز میں زیادہ فرق نہیں ہوتا۔ کینن، پینٹاکس، منولٹا اور نائکن سبھی اچھی برانڈز ہیںآنٹی نے کیمرا کے سلسلہ میں کسی کا بٹا لگوانے کا ارادہ کیا ہے نا
تو انھیں کوئی اچھے کیمرے کا مشورہ دیجئے ۔
ایسے امجد بھائی نے تو بتا دیا ہے آپ بھی ایک نظر دیکھ لیجے
یہ مونومنٹ کی تصاویر کینن 450 ڈی سے لی ہیں میں نےامجد بھائی نے کافی مناسب مشورہ دیا ہے۔ کیمرہ دراصل اکثر برانڈز کے ہی اچھے ہوتے ہیں۔ تاہم یہ بات اہم ہے کہ جس برانڈ کو اپنائیں، اسے جاری رکھیں۔ عام طور پر ایک ہی برانڈ کے لینز ایک دوسرے کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں۔ دوسرا کنٹرول وغیرہ سارے ایک دوسرے سے مماثل رہتے ہیں ایک ہی برانڈ میں۔ گمان ہے کہ امجد میانداد بھائی، فاتح بھائی اور زیک کو نائکن زیادہ پسند ہے، مجھے اپنے حوالے سے کینن زیادہ پسند ہے۔ ان برانڈز میں زیادہ فرق نہیں ہوتا۔ کینن، پینٹاکس، منولٹا اور نائکن سبھی اچھی برانڈز ہیں
جی میرے پاس یہ کیمرہ قریب ڈیڑھ سال رہا ہے اور اچھا رزلٹ ہے اس کا۔ کم از کم میں اسے کینن کی 1000 اور 1100 لائن سے بہتر سمجھتا ہوں اور پروفیشنل فوٹوگرافی کی طرف پہلا قدم بھی۔ ابھی یہ کیمرہ میرا چھوٹا بھائی استعمال کرتا ہےیہ مونومنٹ کی تصاویر کینن 450 ڈی سے لی ہیں میں نے
نائکون کا مشورہ اس لیے دیا کہ پاکستان میں اس کی اسیسریز وغیرہ باقیوں کی نسبت زیادہ آسانی ، سہولت اور نسبتاََ ارزاں دستیاب ہیں۔ ورنہ میں اولمپس کے ریورس لینس ایڈاپٹر کے لیے اپنا سر پھوڑ چکا نہیں ملتایہاں سے۔