میںکیسی ہوں۔جیسے پہلے تھی ویسی ہی ہون کوئی فرق نہیں پڑا
زینب محفلین مارچ 23، 2009 #23 کہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میںتو یہاںہی ہوتی ہوں بس تمہیں نظر نہیںآتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین مارچ 23، 2009 #24 زینب نے کہا: کہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میںتو یہاںہی ہوتی ہوں بس تمہیں نظر نہیںآتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو ابھی کہہ رہی تھیں کہ میں یہاں نہیں ہوں اور تم کو نظر آرہی ہوں۔ اب پوری بات ہی پلٹ دی
زینب نے کہا: کہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میںتو یہاںہی ہوتی ہوں بس تمہیں نظر نہیںآتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو ابھی کہہ رہی تھیں کہ میں یہاں نہیں ہوں اور تم کو نظر آرہی ہوں۔ اب پوری بات ہی پلٹ دی
فہیم لائبریرین مارچ 23، 2009 #26 زینب نے کہا: تم اس دھاگے کی بات وہاں ہی رہنے دو نا گڈ مڈ مت کرو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پائیں۔ تم تو پوری سیاسی لیڈر بن گئی ہو۔ کہ ایک جگہ کی بات ایک ہی جگہ دوسری جگہ ایک نئی بات
زینب نے کہا: تم اس دھاگے کی بات وہاں ہی رہنے دو نا گڈ مڈ مت کرو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پائیں۔ تم تو پوری سیاسی لیڈر بن گئی ہو۔ کہ ایک جگہ کی بات ایک ہی جگہ دوسری جگہ ایک نئی بات
زینب محفلین مارچ 23، 2009 #27 میں اگر سیاسی لیڈر بن گئی ہوںتو۔۔۔۔۔تم نے کیا ایک اور سانحہ لیاقت باغ دیکھانا ہے
زینب محفلین مارچ 24، 2009 #29 ہاہاہاہا اب جہاںبونگے اکھٹے ہوں گے تو پھر بونگیاں ہی سننے کو ملیں گی نا زین بھیاااا
زینب محفلین مارچ 24، 2009 #31 ج ہاںاور جب لوگوں کے گھروں کے شیشے ٹوٹیں گے تو میں بیلن لے کے سب بھایئوںکی پٹائی کر کے گلی سے بھگاوں گی
ج ہاںاور جب لوگوں کے گھروں کے شیشے ٹوٹیں گے تو میں بیلن لے کے سب بھایئوںکی پٹائی کر کے گلی سے بھگاوں گی
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2009 #32 ہم بھاگیں گے تو تب ناں۔ زیادہ سے زیادہ یہی ہو گا کہ کسی اور گلی میں چلے جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2009 #36 چھوٹے بچوں کے لیے وہی کافی ہو گا۔ نہیں تو گُلی ڈنڈا تو کھیل ہی لیں گے اس سے۔ اور کرکٹ اور گُلی ڈنڈے میں کوئی زیادہ فرق بھی نہیں ہے۔
چھوٹے بچوں کے لیے وہی کافی ہو گا۔ نہیں تو گُلی ڈنڈا تو کھیل ہی لیں گے اس سے۔ اور کرکٹ اور گُلی ڈنڈے میں کوئی زیادہ فرق بھی نہیں ہے۔