سید شہزاد ناصر
محفلین
بیٹا جو میرا جملہ آپ نے کوٹ کیا ہے اس کو حذف کر دوآپ بھی تدوین کر دو میں نے جملہ حذف کر دیا ہے
بیٹا جو میرا جملہ آپ نے کوٹ کیا ہے اس کو حذف کر دوآپ بھی تدوین کر دو میں نے جملہ حذف کر دیا ہے
آپ بھی تدوین کر دو میں نے جملہ حذف کر دیا ہے
جی انکل کر دیا ہےبیٹا جو میرا جملہ آپ نے کوٹ کیا ہے اس کو حذف کر دو
خوش رہو بیٹاجی انکل کر دیا ہے
ہاں کبھی کبھی ایسی باتیں کر جاتی ہےبظاہر دیکھنے میں بہت ناسمجھ لگنے والی عینی شاہ کبھی کبھی بہت کام کی بات اپنے بڑوں کو سمجھا دیتی ہے
خوش رہو چندا عینی
اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ ہم چاہے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوجائیں لیکن اپنے چھوٹوں سے بھی کوئی نہ کوئی سبق ضرور سیکھ سکتے ہیںتھینکیو آنٹی
آئی ایم آنرڈ آنٹی ۔۔۔۔کہ میں بھی کسی کو کچھ سکھا سکتی ہوں اور وہ بھی آپکو ۔۔۔اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ ہم چاہے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوجائیں لیکن اپنے چھوٹوں سے بھی کوئی نہ کوئی سبق ضرور سیکھ سکتے ہیں
انسان کتنا ہی بڑا ہو جائے اس کے اند ایک بچہ چھپا ہوتا ہےاس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ ہم چاہے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوجائیں لیکن اپنے چھوٹوں سے بھی کوئی نہ کوئی سبق ضرور سیکھ سکتے ہیں
ہاں کیوں نہیں سکھا سکتیآئی ایم آنرڈ آنٹی ۔۔۔ ۔کہ میں بھی کسی کو کچھ سکھا سکتی ہوں اور وہ بھی آپکو ۔۔۔
جب ہی تو اسکو جب بھی موقعہ ملتا ہے تو وہ بچوں کے ساتھ بچہ بن جاتا ہےانسان کتنا ہی بڑا ہو جائے اس کے اند ایک بچہ چھپا ہوتا ہے
آئی ایم آنرڈ آنٹی ۔۔۔ ۔کہ میں بھی کسی کو کچھ سکھا سکتی ہوں اور وہ بھی آپکو ۔۔۔
اللہ اس رونق کو ہمیشہ قائم رکھے آمینجب ہی تو اسکو جب بھی موقعہ ملتا ہے تو وہ بچوں کے ساتھ بچہ بن جاتا ہے
جیسے ہم یہاں اپنے چھوٹوں کے ساتھ ہنسی مذاق کر رہے ہیں
آمیناللہ اس رونق کو ہمیشہ قائم رکھے آمین
ارے انکل پہلے میں خود تو سیکھ لوں کچھہاں کیوں نہیں سکھا سکتی
کم از کم انگلش ونگلش تو سکھا سکتی ہو ناں
ہمارے لئے اتنی خوراک ہی کافی ہےارے انکل پہلے میں خود تو سیکھ لوں کچھ
بغیر سیکھے انگریزی کا یہ حال ہے ، اگر سیکھ لی تو پھر تو انگریزی جملے شوں کرکے ہمارے سروں کے اوپر سے گزر جایا کریں گےارے انکل پہلے میں خود تو سیکھ لوں کچھ
پہلے کون سا سمجھ میں آتے ہیںبغیر سیکھے انگریزی کا یہ حال ہے ، اگر سیکھ لی تو پھر تو انگریزی جملے شوں کرکے ہمارے سروں کے اوپر سے گزر جایا کریں گے
ہمارے لئے اتنی خوراک ہی کافی ہے
مزید گنجائش نہیں