پاکستان میں ابھی ٹو جی نیٹ ورک ہے۔آجکل اسمارٹ فون کا ہر طرف دور دورہ ہے، کیا پاکستان میں اسکا استعمال عام ہے یا کہ ابھی عوام الناس کی پہنچ سے دور ہے؟
اسمارٹ فون کا فائدہ تو ایک اچھے انٹرنیٹ ڈیٹا کنکشن سے ہی ہو سکتا ہے، پاکستان میں موبائل کمپنیاں کس قسم کے پیکیج آفر کرتی ہیں؟
یہ آج آپ کو اردو محفل کیسے یاد آ گئی؟ لگتا ہے پاکستان جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔آجکل اسمارٹ فون کا ہر طرف دور دورہ ہے، کیا پاکستان میں اسکا استعمال عام ہے یا کہ ابھی عوام الناس کی پہنچ سے دور ہے؟
اسمارٹ فون کا فائدہ تو ایک اچھے انٹرنیٹ ڈیٹا کنکشن سے ہی ہو سکتا ہے، پاکستان میں موبائل کمپنیاں کس قسم کے پیکیج آفر کرتی ہیں؟
پاکستان میں ابھی ٹو جی نیٹ ورک ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بائیس ملین یا دو کڑوڑ بیس لاکھ سمارٹ فون یوزر ہیں
مختلف کمپنیوں کے پیکجز مختلف ہیں
مثلاً زونگ 2 جی بی 200 روپے میں اور 4 جی بی 400 میں دیتی ہے
موبی لنک 100 روپے میں 200 ایم بی منتھلی اور 10 روپے میں ڈیلی "ان لمیٹیڈ" جس پر 200ایم بی ڈیلی کی لمٹ ہوتی ہے
السلامُ علیکم شمشاد بھائی، ہم نے کہاں جانا ہے گھوم پھر کر یہیں ہیں۔یہ آج آپ کو اردو محفل کیسے یاد آ گئی؟ لگتا ہے پاکستان جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
خوش آمدید۔
اگر اس سے آپ کا مطلب ہے موبائل فون تو اس کا جواب سادہ سا ہےبائیس ملین تو اچھا نمبر ہے لیکن اسکی جانچ پڑتال کرنی پڑے گی
اور پیکجز بھی دلچسپ ہیں، کم از کم جو یہاں ملتے ہیں انسے تو کافی بہتر ہیں
کیا کوئی پاکستانی کمپنی بھی انھیں بناتی ہے یا سارے درآمد شدہ ہوتے ہیں؟
و علیکم السلامالسلامُ علیکم شمشاد بھائی، ہم نے کہاں جانا ہے گھوم پھر کر یہیں ہیں۔
آپ سنائیں کیسے ہیں؟
سنا ہے آپ نے بھی اسمارٹ فون لے لیا ہے مبارک ہو