جاسم محمد
محفلین
پاکستان میں انٹرنیٹ جزوی طور پر بند
سمندر میں بچھی ہوئی انٹر نیٹ کی بڑی بڑی تاروں میں خرابی کی وجہ سے منگل کو پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سروس میں خلل پیدا ہوا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’ہم افسوس کے ساتھ اعلان کرتے ہیں بین الاقوامی زیر آب کیبلز میں خرابی کی وجہ سے پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔‘
ادارے کا مزید کہنا تھا کہ ان کی ٹیکنیکل ٹیم اس مسئلے کو حل کر کے انٹرنیٹ سروسز پوری طرح بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ’آپ کو اگر کسی تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو ہم اس پر معذرت خواہ ہیں ۔‘
- 29 اکتوبر 2019