پاکستان میں حکومتی اسلحہ سازی

السلام علیکم

ایک مشہور عربي پروگرام خواطر میں ایک ایسی ایپسوڈ بنائی گئی تھی جس میں ان مسلمان ممالک کا ذکر کیا تھا جو اسلحہ بناتے ہیں

اس پروگرام میں پاکستان کا نام نظر انداز کیا گیا تھا۔

میں نے سوچا کہ پروگرام بنانے والے کو تفصیلی جواب لکھوں۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ مجھے معلومات درکار ہیں کہ پاکستان کون کون سا اسلجہ بناتا ہے؟

نیز اگر آپ کے پاس حکومتی ویب سائٹس کے عناوین ہیں وہ بھی بتلادیں۔

جزاکم اللہ خیر
 
Pakistan Arms Industry
تفصیل
http://www.pakdef.info/pakmilitary/army/companies.html

روابط
Pakistan Aeronautical Complex (PAC) Kamra
http://www.pac.org.pk/
Heavy Industries Taxila
http://www.depo.org.pk/index.php?a=profile&id=7
Pakistan Ordnance Factory
http://www.pof.gov.pk/

اس پروگرام میں پاکستان کا نام نظر انداز کیا گیا تھا۔

میں نے سوچا کہ پروگرام بنانے والے کو تفصیلی جواب لکھوں۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ مجھے معلومات درکار ہیں کہ پاکستان کون کون سا اسلجہ بناتا ہے؟

پروگرام بنانے والے کو شاباش جسے "اسلامی بم" بنانے والا ملک بھول گیا۔
 
Pakistan Arms Industry
تفصیل
http://www.pakdef.info/pakmilitary/army/companies.html

روابط
Pakistan Aeronautical Complex (PAC) Kamra
http://www.pac.org.pk/
Heavy Industries Taxila
http://www.depo.org.pk/index.php?a=profile&id=7
Pakistan Ordnance Factory
http://www.pof.gov.pk/

پروگرام بنانے والے کو شاباش جسے "اسلامی بم" بنانے والا ملک بھول گیا۔

اس کو شایاش دینے کے لیے جوابی کاروائی مرتب کر رہا ہوں :)

بیحد شکریہ آپ کا
 
پاکستان اور کچھ بنائے نہ بنائے، اسلحہ بنانا نہیں چھوڑے گا۔

دنيا ميں سارے ممالک بشمول امريکا ويورپ يہي کچھ کرتے ہيں يہ نہ ہوتا تو آج تک پاکستان کچا چبايا جا چکا ہوتا اور قرآنی احکامات يہي کہتے ہيں کہ طاقت اپناؤ البتہ استعمال کرنے کا طريقہ اور سليقہ بتايا ہوا ہے
 
محمد امین

لائبریرین
پاکستان میں کوٹیج انڈسٹری میں بہت اسلحہ بنتا ہے۔ جس میں درہ اور پشاور سرِ فہرست ہیں۔ یوں تو کراچی میں بھی کچھ اسلحہ ساز کارخانے موجود ہیں۔ غلام محمد ڈوسل انڈسٹریز پہلے بہت اعلیٰ ساخت کا غیر ملکی برانڈ اسلحہ بناتے تھے، اب تو خیر سے وہ بند ہوگئی ہے۔ پچھلے دنوں میں نے خبر سنی تھی کراچی میں واقع ایک اسلحہ ساز فیکٹری سے 4 ہزار دستی بم غائب ہوگئے، یعنی بڑے پیمانے پر اسلحہ سازی ہوتی ہے یہاں بھی۔

حکومتی اسلحہ سازی تو خیر ہوتی ہی ہے۔ داؤد سنز آرمری پشاور نجی کارخانوں میں سرِ فہرست ہیں۔
 
Top