محمداحمد
لائبریرین
21 تاریخ کو کیسے کر سکتے ہیں ؟ ہماری تنخواہ تو لینے دیں ظالم
آپ 20 تاریخ کو ہی 20 دن کی سیلری بنوا لیجے گا۔
21 تاریخ کو کیسے کر سکتے ہیں ؟ ہماری تنخواہ تو لینے دیں ظالم
وہ نہین مانیں گے قانون سب کے لیے برابر ہےآپ 20 تاریخ کو ہی 20 دن کی سیلری بنوا لیجے گا۔
وہ نہین مانیں گے قانون سب کے لیے برابر ہے
وہی تو میں سوچ کے پریشان ہوں اتنا لمبا سفر اور راستے میں جیب خالی ہوئی تو ؟ یہ ساری غلطی ان مایانز کی ہے قیامت پہلی سے 2-3 دن بعد رکھ لیتے جہاں ہزاروں سال کا کیلنڈر بنایا وہاں اور 2 ہفتے کا بنا لیتے کم بختبس تو پھر خالی جیب ہی اُوپر جانا پڑے گا۔ لوگ کیا کہیں گے۔
وہی تو میں سوچ کے پریشان ہوں اتنا لمبا سفر اور راستے میں جیب خالی ہوئی تو ؟ یہ ساری غلطی ان مایانز کی ہے قیامت پہلی سے 2-3 دن بعد رکھ لیتے جہاں ہزاروں سال کا کیلنڈر بنایا وہاں اور 2 ہفتے کا بنا لیتے کم بخت
نئی نسل ہو گی ان کی آخر میںمجھے لگتا ہے آخر میں کام چوری دکھا گئے یہ لوگ۔۔۔ ۔!
نئی نسل ہو گی ان کی آخر میں
تو کیا کر لیں گے ؟ نئی نسل کام چور ہے یہ کنفرم بات ہےآہستہ بولیں ! کسی نئی نسل کے نمائندے نے سن لیا تو مسئلہ ہو جائے گا۔
تو کیا کر لیں گے ؟ نئی نسل کام چور ہے یہ کنفرم بات ہے