پاکستان میں سائبر کرائم

باسم

محفلین
رپورٹ پڑھیے ایسا لگتا ہے پاکستان میں سائبر کرائم اب پروفیشنل بنیادوں پر ہونے لگے ہیں
ReportS.Ahmed-21122007.gif

شروع سے پڑھیے
 
فراڈ

دولت انسان کو اندھا کردیتی ہے۔ ان کو اتنی بھی شرم نہیں کہ بچوں کا مستقبل خراب کر رہے ہیں۔ نائیجیریا کے بعد پاکستان بھی نیٹ فراڈ میں آگے لگتا ہے وائے ہو۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان میں بھی سائبر پولیس متعارف کروائی جائے مگر وہ پاکستانی لوگ نہ ہوں۔
معذرت اگر کسی کی دل آزاری ہو تو۔
 
Top