پاکستان میں ملازمت تلاش کرنے کے لیے جاب پورٹلز کے روابط فراہم کریں!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں اس تھریڈ میں پاکستان کے جاب سرچ پورٹلز کے روابط اکٹھے کرنا چاہ رہا ہوں۔ مجھے صرف ایک روزی ڈاٹ پی کے کا پتا ہے۔ آپ دوستوں کو اگر ایسے مزید مفید روابط کا علم ہو تو ان کے بارے میں یہاں معلومات فراہم کریں۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
ذیل میں کچھ ایسے ہی ویب ایڈریس ہیں مگر میرے پاس ان کی رینکنگ نہیں ہے لیکن میرے ذاتی استعمال کےمطابق ان میں روزی، پیپر پی کے، پشاور جابز اور مستقبل بہت کار آمد ہیں۔
http://www.brightspyre.com/
www.rozee.pk
www.bayrozgar.com
www.jobs-in-pakistan.dearlinks.com
pk.tiptopjob.com
www.pakpositions.com
Mustakbil.com
www.peshawarjobs.com
www.careerpakistan.org
www.paperpk.com
www.epaperpk.com
 
Top