ڈاکٹر عباس
محفلین
ضلع سانگھڑ کا نقشہ
[/IMG]
میرے علم میں تو ایسی کوئی علامت نہیں اور نہ ہی کسی نے ایسی شکایت کی ہے۔اگر ایسی بات ہے بھی تو وہ وقتی ہوتی ہے۔اور یہ کوئی پریشانی والی بات نہیں۔شیئر کرنے کا شکریہ۔
کیا زبردست تصاویر ہیں، ایکدم بغیر بناوٹ کے، بالکل اصلی حالت میں۔
ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ آپ کا شیئر کرنے کا۔
ویسے آپ کے سارے ڈاکٹر صاحبان خاصے صحتمند ہیں۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔
شمشاد بھائی۔میں نے اگر اس کی وجہ بیان کر دی تو نوکری خطرے میں ہوگی۔