پاکستان میں چرچ پر خودکش حملے سے کم از کم آٹھ جانیں گئیں

محمدظہیر

محفلین
اتوار کے روز کوئٹہ میں خود کش حملے سے 30 سے زیادہ زخمی ہوئے اور کم از کم آٹھ جانیں چلی گئیں. واردات کے وقت چار سو لوگ چرچ میں موجود تھے. زخمیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں.
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اس طرح کے واقعات نئے نہیں ہیں. پچھلے دو سالوں میں ایسے کئی حادثے رونما ہوئے ہیں.
بی بی سی
 
Muhammad Qader Ali

بہت افسوس ہوآ، اللہ اکبر کیسے کیسے لوگ ہیں اپنی لابی کے لئے معصوموں کی جانیں لیتے ہیں
ہمت ہے تو میدان میں آکر لڑے۔

پاکستان کو بدنام کرنے کی سازشیں اب تک کامیابی سے چل رہا ہے، اب آئی سی سی والے کہیں گے
کہ پاکستان مخفوظ نہیں، کسی بھی انٹرنیشنل گیم کے لئے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے کہ پاکستان کی کمزوری بھی ہے ۔ ایسے ان گنت واقعات میں سے یقینا بہت سے ایسے ہو ں گے جن کی تفتیش کامیابی کی حدوں تک مکمل کی گئی ہو گی اور فسادی عناصر کا پتہ بھی چلایا گیا ہوگا ۔لیکن نتیجہ نہ جانے کن مصلحتوں کی نذر ہو جا تا ہے۔واللہ اعلم
 
Top