پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی ختم!

bilal260

محفلین
ہو سکتا ہے کہ سپیڈ سلو ہو۔مگر بند کیسے ہوسکتی ہے۔آپ اپنے پی ٹی سی ایل کیبل آپریٹر سے پوچھے کے کاکا دوسروں کی یو ٹیوب پاکستان میں چل رہی ہے اور میرے گھر میں کیوں نہیں چل رہی۔ہا ہا ہا ۔
 
حسیب

اس وقت واقعی ہی بند تھی اور سپیڈ کا کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ سپیڈ کا مسئلہ ہوتا تو پراکسی کے ذریعے بھی نہ کھلتی
لیکن اگلے دن ٹھیک ہو گئی تھی
 
Top