احمس۔اس موضوع پر میں نے کافی تحقیق کی ہے جس کو میں نے اپنی اس ویب سائٹ pakpolio.wordpress.com پہ ڈال دیا ہے اور مزید بھی ڈال رھا ہوں۔ یہ پولیو قطرے امریکہ میں این جی اوز کے احتجاج کے نتیجے میں سن 2000 میں ممنوع قرار دے دیے گئے۔
دنیا میں ویکسین کی حمایت وہی ڈاکٹرز کر رہے ہیں جو ویکسین بنانے والی کمپنیوں سے کسی نہ کسی طرح مالی فائدہ لے رہے ہیں۔ پولیو ویکسین سے مندرجہ ذیل نقصانات سامنے آرھے ہیں۔
1 Autism کی بیماری میں اضافہ ہوا۔ 1970 سے پہلے 10،000 بچوں میں 1 بچہ اس بیماری کا شکار تھا اور آج پاکستان میں ہر 150 واں بچہ اس کا شکار ہے۔ اپ کو ہر گلی میں 1 بچہ Autism ذہنی پسماندگی کا شکار نظر ائے گا۔ Autism کی بیماری سب سے زیادہ دنیا میں امریکہ میں ہے اسی وجہ سے وہاں عوام کے احتجاج کے باعث 2000 میں ان پہ پابندی لگا دی گئی اور اب وہاں opv قطروں کی بجائے IPV انجیکشن لگایا جاتا ہے، سوچنے کی بات ہے کہ 2000 کے بعد پاکستان میں ہر تین ماہ بعد یہ کیوں پلائے جاتے ہیں۔
2 اس سے کینسر میں اضافہ ہوا
3 ایڈز کا وائرس اس کے زریعے سے دنیا میں ایا
مزید تفصیلات کے لیے میری ویب سائیٹ ملاحظہ کریں
بشکریہ احمس