حسیب نذیر گِل
محفلین
ایک دفعہ پھر پاکستان نے ثابت کردیا کہ اگر پاکستان ہارنے میں آئے تو کمزور سے کمزور ٹیم سے ہار جائے اور اگر جیتنا ہو تو جرمنی کو بھی نکال باہر کرتی ہے۔
خیر مبارک یا حبیبی۔مبارک ہو۔
خیر مبارکاںبڑے دن بعد ہاکی نے کچھ کیا ہے بھئی مبارکاں سب محب وطن پاکستانیوں کو
یہ سیمی فائنل کس دن ہے بھلا؟اچھا کھیل پیش کیا پاکستان نے اب سیمی فائنل میں ہالینڈ کے مقابل ہیں امید ہے کامیابی ملے گی۔۔۔
جی بالکل! ہم جیسے موسمی شیدائی ہیں ٹیم اگلے مراحل تک رسائی کر لے تو میچ دیکھنا شروع کر دیتے ہیں اگر تو جیت گئے تو "واہ واہ کیا بات ہے ہماری ٹیم کی" اور اگر ہار گئے تو "دیکھا یہ ہے ہی نہیں جیتنے کے قابل"پاکستان میں آج بھی ہاکی کے شیدائی ہیں؟
ہاہاہا، بالکل یہی ہوتا ہے۔جی بالکل! ہم جیسے موسمی شیدائی ہیں ٹیم اگلے مراحل تک رسائی کر لے تو میچ دیکھنا شروع کر دیتے ہیں اگر تو جیت گئے تو "واہ واہ کیا بات ہے ہماری ٹیم کی" اور اگر ہار گئے تو "دیکھا یہ ہے ہی نہیں جیتنے کے قابل"
اگر پرانے کھلاڑی گول کر دیں تو "سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی ہی ٹیم کا اثاثہ ہیں" اور اگر نہ کر سکیں تو "ان بڈھوں کا کیا کام ہے ٹیم میں، نکالو ان کو اور نئے کھلاٍڑی لاؤ"
جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔
سیمی فائنل میں ہالینڈ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا
چلو فیر بوریا بسترا لپیٹو تے واپس آ جاؤ۔جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔
سیمی فائنل میں ہالینڈ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا
جرمنی نے اپنی اے ٹیم بھیجی تھی شاید۔جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔
سیمی فائنل میں ہالینڈ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا
آپکو نہیں پتہ۔۔۔یہ تو ہم اگلی چیمپئینز ٹرافی کیلئے تیاری کر رہے تھے۔۔۔پوری تیاری کے ساتھ اب کم بیک کریں گے (ٹیم کے کوچ، مینجر اور کپتان کا آنے والاممکنہ بیان)جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔
سیمی فائنل میں ہالینڈ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا
جب تک چیمپئینز ٹرافی ہوتی رہے گی ہم تیاری کرتے رہیں گے۔آپکو نہیں پتہ۔۔۔ یہ تو ہم اگلی چیمپئینز ٹرافی کیلئے تیاری کر رہے تھے۔۔۔ پوری تیاری کے ساتھ اب کم بیک کریں گے (ٹیم کے کوچ، مینجر اور کپتان کا آنے والاممکنہ بیان)
یہ بھی کسی کسی کا کام ہے۔ ورنہ یا تو تیاری کر کے جیت جاتے ہیں یا پھر بغیر تیاری کے ہار جاتے ہیں۔جب تک چیمپئینز ٹرافی ہوتی رہے گی ہم تیاری کرتے رہیں گے۔