مبارک ہو جیٖ! کچھ تو ہاتھ آیا
یہ بھی بہت ہے۔مبارک ہو جیٖ! کچھ تو ہاتھ آیا
جرمنی اولمپک گولڈ اور ہالینڈ اولمپک سلور ہے، ٹیموں پر اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہےچیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جرمنی کو 1-2 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔چیمپئینز ٹرافی کا کوارٹر فائنل میلبورن میں کھیلا گیا۔جرمنی نے پہلے ہاف میں گول کرکے برتری حاصل کرلی جبکہ پاکستان کی طرف سے دونوں گول دوسرے ہاف میں شکیل عباسی کی طرف سے کیے گئے۔پاکستان نے ٹیم میں آج واقعی جان نظر آرہی تھی۔مزید برآں پاکستان نے 2013 کی چیمپئینز ٹرافی کیلئیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے
ایک دفعہ پھر پاکستان نے ثابت کردیا کہ اگر پاکستان ہارنے میں آئے تو کمزور سے کمزور ٹیم سے ہار جائے اور اگر جیتنا ہو تو جرمنی کو بھی نکال باہر کرتی ہے۔
میں اسے 1-6 یا 1-5 ہی کہوں گا، پہلا گول پاکستان کی طرف سے ہا لینڈ کے ڈفنڈر (کھلاڑی) نے کیا تھاجس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔
سیمی فائنل میں ہالینڈ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا
پاکستان نے بھارت کو دوسرا گول مفت میں دیا تھا اس لیئے سکور 3-1
بھئ واقعی! کھیل کے آخری لمحات میں بھارت کی طرف سے پلنٹی کارنر پر پاکستان نے گول روکنے کی کوشش ہی نہیں کی۔پاکستان نے بھارت کو دوسرا گول مفت میں دیا تھا اس لیئے سکور 3-1