انیس الرحمن
محفلین
اس سے بہتر ہے کہ مولوی کو اطلاع کردو یوٹیوب کی ایک وڈیو دیکھنے پر حلوے کی ایک پلیٹ مل رہی ہے۔۔۔۔اب میں منہ بند ہی رکھوں تو زیادہ بہتر ہے
اس سے بہتر ہے کہ مولوی کو اطلاع کردو یوٹیوب کی ایک وڈیو دیکھنے پر حلوے کی ایک پلیٹ مل رہی ہے۔۔۔۔اب میں منہ بند ہی رکھوں تو زیادہ بہتر ہے
میں اس سائٹ کو کیسے یوز کروں کوئی بتا دے ؟میری سائٹ سے کھول لیں یو ٹیوب کو۔۔۔ اب کہیں کچھ غلط ملط دیکھ کر میری سائٹ نہ بند کروا دینا۔
http://sites.urduhome.net/
بہت آسان ہے ۔ پیج میں موجود Enter URL کے نیچے والے خانے میں سائٹ کا نام مع ڈومین لکھ کر GO کا بٹن دبا دیں۔میں اس سائٹ کو کیسے یوز کروں کوئی بتا دے ؟
پلیززززززز ؟؟اگر میں اس سے بھی آسان نسخہ فراہم کردوں تو۔۔۔ ۔۔
بہت ہی آسان طریقہ ہے۔پلیززززززز ؟؟
مجھے بہت ضرورت ہے ۔
TOR براوزر یہاں سے ڈاونلوڈ کر کے استعمال کرو
تھینک یو شو مچبہت ہی آسان طریقہ ہے۔
www.unblock-proxy.com
اس سائٹ پر جائیے۔ سائیڈ میں Quick browse link لکھا ہوا نظر آئے گا۔ اس پر کلک کرکے یو ٹیوب سلیکٹ کیجئے۔ اور۔۔۔ ۔۔
آپ نے کونسی بات کی ہے؟پاکستانی یوٹیوب تو بلاک کر دیتے ہیں، مولوی کب بلاک کریں گے؟
جو بھی آپ سمجھ لیں۔آپ نے کونسی بات کی ہے؟
1۔ مولوی، یوٹیوب کب بلاک کریں گے؟
2۔ پاکستانی ، مولوی کب بلاک کریں گے؟