جاویداقبال
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
پاکستان واپسی اور میں:۔
سعودی عرب میں ساڑھے تین سال گزرانے کے بعد پروگرام بناکہ پاکستان واپس جایاجائے لیکن اللہ تعالی کوکیامنظورہے پتہ نہیں ۔ کیونکہ اس کی مشیت کے بغیرتودرخت کا ایک پتابھی نہیں ہل سکتا۔یہاں اوربھی بہت مشکلیں آئی لیکن جومشکل وطن جانے کی وقت بنتی ہےشایداسکااحساس کچھ زیادہ ہی ہوتاہے کیونکہ ملک کے باہرآنے کامیراپہلاہی تجربہ ہے اوریہ مشکلیں ۔اللہ کی پناہ۔وہ کیاکہتے ہیں کہ مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہوگئیں۔
سب سے پہلے تو چھٹی ملناانتہائی مشکل کی بات ہے اللہ اللہ کرکے یہ مرحلہ حل ہواتواب جانے کے لئے جسے(تاشیرہ)کہتے ہیں کے لئے بات ہوئی لیکن یہ کیاہواکیونکہ میں نے اپنے ورک پرمٹ کو تبدیل کرنے کے لئے پہلے کفیل سے کمپنی (جس میں کام کرتاہوں)میں ٹرانسفرکروانے کے لئے پاسپورٹ لیاتھایہاں جمع کروائے ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ گزرگیالیکن یہاں پر ٹرانسفرنہیں ہواکیونکہ پہلے توگورنمنٹ کی طرف سے ٹرانسفرپرپابندی لگ گئی اب تقریبادوماہ پہلے سے وہ اوپن ہوئی لیکن ورک پرمٹ ٹرانسفرنہ ہوسکا۔ تویہ فیصلہ ہواکہ پرانے کفیل سے ہی چھٹی لگواکرملک چلاجایاجائے جب واپسی ہوگی توٹرانسفرکروالیں گے ۔توپرانے کفیل سے دوبارہ رابطہ کیااس نے پہلے تو حامی بھرلی کہ ٹھیک ہے اوراسکوپانچ سوریال دیاکہ یہ لے لواورچھٹی لگوادواورپاسپورٹ اسکودےدیا۔اس نے کہاکہ ظہرکے وقت چھٹی لگ جائے گی اورپیسے اورلوں گابولاچلولے لینابھائی چھٹی لگوادو۔جبکہ گورنمنٹ کی فیس صرف دوسوریال ہے۔تویہ توہوتاہی ہے ایسے کاموں میں ۔ کفیل کوظہرکوفون کیاتواس نے کہاکہ رات کوپتہ کرنارات کوپتہ کیاتوبولاکہ کل کوصبح آٹھ بجے پاسپورٹ آ فس آجاناوہاں پرگیاتوبولاکہ دوسوریال اوردو۔تووہ بھی اسے دے دیئے اوربولاکہ رات کو فون کرنارات کو فون کیاتوبولاکہ صبح پھرپاسپورٹ آفس آجاؤ۔صبح پھرآٹھ بجے وہاں گیاوہاں سے اسے فون کیاپہلے تو اٹھایاہی نہیں جب اٹھایاتوبولاکہ میرے باپ سے بات کرووہ جیسے کہیں گے ویسے ہی ہوگااسکے باپ سے بات کیالیکن اس نے پہلے توکہاکہ ایک ڈیڑھ سال ہوگیاہے تم نے پیپرزلیئے ہیں ورک پرمٹ کوتبدیل کرنے کے وہ کیوں نہیں ہوااسے بولاکہ یہ مسئلہ تھااس کو اس کوبھی اچھی طرح علم ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ جس کے دل میں برائی ہوتوپھرایسے ہی ہوتاہے۔بڑی باتیں اورآخرمیں بولاکہ میں چھٹی نہیں لگواکے دوں گابلکہ تم کو پکاپکا گھربھیجوں گامیں نے بولاکہ اس میں میراکیاقصورہے اس نے کہابس کیونکہ ڈیڑھ سال سے تم نے ورک پرمٹ ٹرانسفرنہیں کروایا۔آخرپھرمیں نے اپنے کمپنی کے آدمی سے جوکہ ایسے کام جیسے ٹرانسفراورچھٹی وغیرہ لگواتاتھااس سے بات کی اس نے کہاکہ میں واپس کمپنی آجاؤں اوراس کو اپنا ورک پرمٹ نہ دوں کیونکہ اگرمیں وہ بھی دے دیتاتووہ مجھے پکاپکاوطن واپس بھیج سکتاتھا۔اب ورک پرمٹ تومیرے پاس ہے اورکفیل کو فون کرتے ہیں پہلے تو وہ اٹھاتاہی نہیں اگراٹھالے توکہتاہے کہ میں مصروف ہوں پھربات کروں گا۔اوراس کشمکش میں ایک ہفتہ گزرگیاہے ۔ کیونکہ جب تک پاسپورٹ کفیل سے واپس نہیں ملے گاتوورک پرمٹ بھی تبدیل نہیں ہوسکے گااورپاسپورٹ اس کے پاس ہے بڑی کوشش کی ہے اب آپ بھائی بہنوں سے درخواست ہے کہ میرے لئے خصوصی طورپردعاکریں کہ اللہ تعالی مجھے اس مشکل سے نجات دے دیں(آمین ثم آمین)کیونکہ دعاسے تقدیربدل جاتی ہے توامیدہے کہ آپ اس ناچیزکواپنی دعاؤں میں ضرورباضروریادرکھیں گے۔(انشاء اللہ تعالی)
والسلام
آپکی دعاؤں کاطالب