پاکستان ٹائم بمقابلہ ۔۔۔۔۔ ٹائم تصویری لطیفہ
مغزل محفلین اپریل 25، 2009 #3 arifkarim نے کہا: بارہ سو نہیں 1400 سال پیچھے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب 100 ۔ 200 سال کی رعائت بھی دیدیا کیجے
arifkarim نے کہا: بارہ سو نہیں 1400 سال پیچھے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب 100 ۔ 200 سال کی رعائت بھی دیدیا کیجے
arifkarim معطل اپریل 25، 2009 #4 م۔م۔مغل نے کہا: صاحب 100 ۔ 200 سال کی رعائت بھی دیدیا کیجے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان طالبان کو ایک اسکینڈ کی مہلت بھی نہیں ملنی چاہیے!
م۔م۔مغل نے کہا: صاحب 100 ۔ 200 سال کی رعائت بھی دیدیا کیجے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان طالبان کو ایک اسکینڈ کی مہلت بھی نہیں ملنی چاہیے!
س ساجد محفلین اپریل 26، 2009 #7 فی الحال تو جو گھڑی سر پہ کھڑی ہے وہی بھاری ہے۔اسی کی سوئیاں آگے پیچھے کر لی جائیں تو غنیمت ہو گی۔