نوید ملک
محفلین
سب سے زیادہ آتی ہے مجھ کو میری جان تیری یاد
ملاحظہ کیجئے ڈرامے کا بقیہ حصہ خبرنامے کے بعد
کمرشلز
تیرا ساتھ ہے اتنا پیارا کم لگتا ہے جیون سارا
ٹَک اتنا خستہ اتنا کرارا چاہے اسے کھائیں دوبارا
کیسی لگ رہی ہوں میں کہیے کیا خیال ہے؟
یہ تو بس سرف ایکسل کا کمال ہے
اس رات میرے ساقی نے کہا ایک جام اور پیو
پھر ٹپال دانے دار ، جیسے چاہے جیو
اسکی نظروں کا اک سرد جام ابھی باقی ہے
فرج ، فریزر ، ٹرپلٹ ، ویوز نام ہی کافی ہے
اسکے عشق میں گرفتار یہ دنیا ساری ہو
کچھ نہ ہو بس اک ڈبہ شاہی سپاری ہو
اسکے لوٹ آنے کی مجھے آج تک ہے اک آس
ڈاؤلینس چاہے ڈگری ہو پچاس کرے کام فرسٹ کلاس
ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک ٹِک
9P.M یہ وقت بتانے کیلئے حبیب بناسپتی کو کیا پِک
خبرنامہ
گھونگھٹ کی آڑ سے دلبر کا دیدار ادھورا رہتا ہے
اس لئے پی ٹی وی اناؤنسرز کو ، سر پہ دوپٹہ کا کہتا ہے
ٹوٹے دل کے ٹکڑوں سے کٹے میرے ہاتھ
اور میں ہوں عشرت ثاقب خبرنامے کے ساتھ
اس دنیا نے میری محبت میری دولت دے جانچی
اقبال جمیل ، پی ٹی وی نیوز ، کراچی
کمرشل بریک
اس دن سے ہیں ہم اس کی محبت کے مارے
لاڈو کے لشکارے جگمگ کپڑے سارے
کھیل
لگی پیار میں جدائی کی ضرب کاری
اور اب خبروں میں کھیل کی باری
کمرشل بریک
دل چیز کیا ہے جان میری حاضر ہے
خبردار تمباکو نوشی صحت کیلئے مضر ہے
موسم کا حال
چلیں تیز ہوائیں اڑنے لگے ہیں بال
میں منور مرزا بتاؤں گا موسم کا حال
کیا ہوا دل پہ ستم تم نہ سمجھو گے بلم
اجازت دیجئے، اب خبروں کا وقت ہوا ختم
××××××××××××××××××××××××××××