میڈيا سے تعلق تو بہت سارے رہنماؤں کا ہے، لیکن پارٹی بیان جاری کرتے ہوئے سارے یہ حقیقت بتا دیتے ہیں کہ ان کی صحافتی حیثیت دو کوڑی کی ہے۔ درست فرمایا، لیکن بعض سیاسی رہنمائوں جن کا تعلق صحافت سے رہا ہے، وہ بہت اچھا بھی لکھتے ہیں