پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

قیصرانی

لائبریرین
اس بارے معلومات درکار ہیں کہ 6،5 ارب ڈالر کی لاگ سے بننے والے کراچی کے ان دو ایٹمی پاور پلانٹس کی پیداواری استطاعت کتنی ہوگی؟
 
دوست

محفلین
جاپان بھی اپنی ایٹمی ٹیکنالوجی ملک سے زیادہ باہر لگانے کا خواہشمند ہے۔ اگر کسی حاکم کو اس کی جانب توجہ دینے کا خیال آ جائے تو۔
لگتی تو یہ بڑی چنگی ہے لیکن جب چرنوبل اور فوکوشیما ہوتے ہیں تو کس بھاؤ بکتی ہے، تب ہی پتا چلتا ہے۔
 
ایٹمی حادثات کے سلسلے میں پاکستان کا اب تک کا ریکارڈ بہت اچھا ہے :)
 
دوست

محفلین
کراچی جس پٹی پر واقع ہے وہاں کوئی بھی زلزلہ طبیعت پھُل گلاب کر سکتا ہے۔ اور زلزلہ سونامی کا ہی ڈر ہے۔
 
Top