ایران تو چین کی طرح ایک 3 ہزار سال پرانی ’’خالص‘‘ قوم ہے۔ ہم پاکستانیوں کو تو ابھی ایک ’’قوم‘‘ میں بندھے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی ہوئے ہیں۔ ایسے میں ہمارا امریکہ جیسے جن کے سامنے کوئی خاص مؤقف اختیار کرنا بہت مضحکہ خیر سی بات لگتی ہے۔ میرے خیال میں ایرانی وزیر خارجہ پاکستانیوں کی تاریخ سے لا علم ہیں! http://en.wikipedia.org/wiki/History_of_Iran#Classical_Antiquity