ضیاء الحق بال کٹواتے ہوئے اپنے نائی سے بات چیت کرتا تھا کہ معلوم ہو کہ رعایا کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔ نائی بھی اس کو رعایا کے قصے سناتا تھا۔ ایک دن ضیاء نے پوچھا "سنا ہے لوگ کہتے ہیں کہ میری آنکھیں ہیما مالنی (ہندوستانی اداکارہ) سے ملتی جلتی ہیں؟"
اب یہ بات نائی کی برداشت سے باہر ہو گئی اور جل کر کہا "آپ کی آنکھیں تو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو ہیما مالنی سے کیا ملیں گی"
(ماخوذ)
کچھ دوستوں کی رائے درست ہے، اس میں ضیا الحق اور زرداری کا نام بھی ہونا چاہئے تھا،ضیاء الحق کا نام شامل کیے بغیر یہ فہرست بھونڈے مذاق کے سوا کچھ نہیں۔
میرے خیال میں ایسا ضروری نہیں، ایوب خان سکندر مرزا سے بہتر تھا، بھٹو یحی خان سے بہتر تھا اور نواز شریف زرداری سے بہتر ہے("تھا" کو نظر انداز کرتے ہوئے)
پاکستان کا ہر موجودہ حکمران پچھلے حکمران سے بدتر ہوتا ہے۔۔۔ ۔ (کم از کم ابھی تک)
غلط صحیح بہتر بد تر کچھ بھی حتمی نہیں۔جو آپ نے کہا آپ کےنزدیک ایسا ہو گا لیکن بہت سوں کے نزدیک نواز شریف کی حکومت بہتر نہیں بلکہ بدتر سے بد ترین ہے۔میرے خیال میں ایسا ضروری نہیں، ایوب خان سکندر مرزا سے بہتر تھا، بھٹو یحی خان سے بہتر تھا اور نواز شریف زرداری سے بہتر ہے
اوہ اوہ اوہ۔۔۔۔میرے خیال میں ایسا ضروری نہیں، ایوب خان سکندر مرزا سے بہتر تھا، بھٹو یحی خان سے بہتر تھا اور نواز شریف زرداری سے بہتر ہے