"معقول" بات سمجھنے کے لئے کہنے والے سے زیادہ سمجھنے والے کا معقول ہونا زیادہ اہمیت رکھتا ہے :) ناظم بننے کے لیے برداشت اور سمجھداری ضروری ہے :) الحمدللہ اپ میں یہ دونوں ہیں۔ میں ایک عمومی بات کررہا ہوں :)