پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

قمراحمد

محفلین
سڈنی میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی کپتان محمد یوسف نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔

دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی ٹیم ان 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ سلمان بٹ، کامران اکمل (وکٹ کیپر) یونس خان، محمد یوسف (کپتان)، عمر اکمل، شعیب ملک، شاہد آفریدی، رانا نوید الحسن، محمد عامر، عمر گل اور سعید اجمل۔۔۔
فاسٹ بالر محمد آصف ان فٹ ہونے کی وجہ سے آج کے میچ میں نہیں کھیل رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا نے 43 اوور کے اختتام پر 201 اسکور بنائے ہیں اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
267 سکور کیے ہیں آسٹریلیاں نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 268 سکور کا حدف دیا ہے اب دیکھتے ہیں پاکستان کی بیٹنگ کہاں تک اس کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
آخری پانچ اوور میں 47 اسکور دیئے ہیں اور یہی ان کے گلے پڑتے نظر آ رہے ہیں۔

آسٹریلیا نے اپنی اننگ میں چھ وکٹیں کھوئی ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آخر پانچ اوور پاور پلے تھا اس لیے
حدف زیادہ ہے لیکن اتنا زیادہ نہیں‌ہے انشاءاللہ پاکستان پورا کر لیے گا
ابھی تو 50 اوور کا کھیل باقی ہے
 

قمراحمد

محفلین
میرے خیال میں اِس وکٹ پر 267 کافی اچھا سکور ہے۔ پاکستان کے بیسٹمیںوں میں سے پہلے 4 میں کسی ایک کو لازمی 100 رنز کی اننگز کھیلنی ہوگی جیسے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے کیمرون وائٹ نے کھیلی تھی۔ پریشر پاکستانی ٹیم پر زیادہ ہوگا۔ کیونکہ ہماری ٹیم پہلا میچ ہار چکی ہے۔ اِس وکٹ پر پاکستانی اسپنرز شاہد آفریدی اور سعید اجمل کافی اچھی باولنگ کی ہے۔اور یہ وکٹ اسپنرز کو مدد دینے کی وجہ سے ساری دنیا میں مشہور ہے۔ پاکستانی بالرز نے آخر کے 3 اوورز میں 34 رنز دے دیئے جو میرے خیال سے 10 رنز زیادہ ہیں۔
گذشتہ برس آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 269 کا ٹارگٹ دیا تھا اس میدان میں جو کہ جنوبی افریقہ نے حاصل کر لیا تھا۔ پاکستانی باولرز خاص طور پر عامر، آفریدی اور اجمل نے تو اپنا کام پورا کردیا ہے۔اب بیسٹمیںوں کا فرض ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری کو اچھے طریقہ سے ادا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دوسرے اوور میں بھی ایک ہی اسکور کیا ہے۔ ایک وائیڈ کا ملا کر دو اسکور ملے ہیں۔
دو اوور تین اسکور۔
 
Top