پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2019

برسٹل او ڈی آئی
انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان کا یاسر شاہ کی جگہ جنید خان کو کھیلنے کا فیصلہ
 
پاکستان نے 359 رنز کا ہدف دیا ہے بہت اچھا مجموعہ ہے تاہم انگلش بلے باز اسکو باآسانی پورا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
 
ٹرینٹ برج میں ٹاس جیت کر انگلینڈ کا فیلڈنگ کا فیصلہ

صد شکر کہ اب ہمیں 400+ کا ہندسہ نہیں دیکھنا پڑے گا۔

واضح رہے آخری مرتبہ انگلینڈ نے پاکستان کو اس گراؤنڈ پر ریکارڈ بریکنگ 444 رنز بنائے تھے جسکو بعد میں آسٹریلیا کے خلاف مزید بہتر کر کے 481 رنز کا ریکارڈ بنا دیا۔
 
امام الحق کہنی پر گیند لگنے کے بعد ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر پویلین واپس

پاکستان 12/0
4 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل
 
11 اوورز کے بعد 64/0

پاکستانی بلے بازوں نے چھوٹی باؤنڈریز سے فائدہ اٹھاتے ہوئے رنز کی رفتار بڑھائی تو ہےاُمید ہے کہ آج بھی ایک بڑا مجموعہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
 
25 اوورز لے بعد 149/1

آخری 25 سے کم از کم 200 آنے چاہیے پھر اگر بادلوں نے کچھ مدد کی تو کچھ اُمیدیں بندھ سکتی ہیں جیت کی۔
 
جیسن رائے کی 75 بالز میں سینچری مکمل
175/1
24 اعشاریہ 4 اوورز


ادارہ جو کی جڑ کی سینچری دیکھنے کامتمنی ہے۔
 
روٹ صاحب تو فقہ ففٹیہ سے بھی مرتد ہو چلے ہیں

جی عرصہ ہوا فقہ فورٹیہ کے پیروکار ہو گئے تھے۔

35 اوورز کے بعد 233/5
سورج ڈوبتے ہی پچ نے ہلکی سے مدد دینی شروع کر دی جسکا شاہین خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ کفر ٹوٹنے کی قوی اُمیدیں ہیں۔
 
Top