میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 12 گیندوں پر 15 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 22، 2021 #101 میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 12 گیندوں پر 15 اسکور کی ضرورت ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 22، 2021 #110 شمشاد نے کہا: خوشدل کا چھکا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افتخار
شمشاد لائبریرین نومبر 22، 2021 #117 آخری اوور تو کمال کا اوور ثابت ہوا پہلی گیند ڈاٹ دوسری گیند وکٹ تیسری گیند وکٹ چوتھی گیند چھکا پانچویں گیند وکٹ چھٹی گیند چوکا
آخری اوور تو کمال کا اوور ثابت ہوا پہلی گیند ڈاٹ دوسری گیند وکٹ تیسری گیند وکٹ چوتھی گیند چھکا پانچویں گیند وکٹ چھٹی گیند چوکا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 22، 2021 #119 پاکستان کی ٹیم بھلا سنسنی پھیلائے بنا کیسے کھیل سکتی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 22، 2021 #120 ویل ڈن پاکستانی ٹیم حالانکہ آج فاخر، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کے بغیر کھیلی۔