پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 161 اسکور بنائے ہیں۔

میچ خراب روشنی کی وجہ روک دیا گیا ہے۔

مشکل ہی ہے کہ آج میچ دوبارہ شروع ہو سکے۔
 
اسٹمپس ڈے فور
پاکستان 300/4 ڈیکلئیر
بنگلہ دیش 76/7

گھریلو ٹیم کو فالو آن بچانے کے لئے مزید 24 رنز درکار۔
اگر صبح کھیل وقت پر شروع ہوتا ہے۔ اور موسم بھی سہانا رہتا ہے تو شاہینو کو ہر قیمت پر یہ میچ جیتنا چاہیے۔ اگرچہ یہاں سے میچ جیتنا کچھ آسان نہ ہوگا۔ لیکن ٹیسٹ چمپئین شپ کا فائنل کھیلنا ہے تو یہ انہونی کرنی ہی ہوگی۔۔
 
بنگلہ دیش 35/4 فالو آن

ابھی بھی اننگ کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 178 رنز درکار۔۔
دھوپ تیز ہونے سے پچ آہستہ آہستہ آسان ہو رہی ہے۔ مشفیق اور لٹن جی آہستہ آہستہ پیر جما رہے اور شکیب بھائی نے ابھی آنا ہے۔ شاہینو کا دلی بھی ہنوز کافی دور است لیکن 70 مزید اوورز نکالنا بنگال ٹائیگرز کے لئے بھی آسان نہ ہوگا۔۔۔
 
لنچ ڈے 4
پاکستان 300/4 ڈیکلئیر
بنگلہ دیش 87 آل آؤٹ & 72/4

مزید 2 سیشن اور کم ازکم 66 اوورز کا کھیل باقی ہے۔

اگرچہ یہ پانچواں روز ہے لیکن تک محض 200 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوا ہے تو پچ پانچویں دن والی مدد تو نہیں کر رہی لیکن شاہینو کو ہر صورت 6 وکٹس نکالنی ہی ہون گی۔۔
 
147/5
مزید 66 رنز درکار اننگ کی شکست سے بچنے کے لئے۔

36 مزید اوورز کا کھیل ممکن آج کے روز سے۔


شکیب اور مشفیق بھائی بہت تنگ کر رہے ہین.
 

محمداحمد

لائبریرین
پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے ابھی بھی مزید چار وکٹیں درکار ہیں ۔ جبکہ میچ کے صرف سولہ اوورز باقی ہیں۔

بنگلہ دیش ابھی سترہ رنز کے خسارے پر کھیل رہا ہے۔
 

علی وقار

محفلین
پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے ابھی بھی مزید چار وکٹیں درکار ہیں ۔ جبکہ میچ کے صرف سولہ اوورز باقی ہیں۔

بنگلہ دیش ابھی سترہ رنز کے خسارے پر کھیل رہا ہے۔
شکیب عمدہ کھلاڑی ہے اور وہ یہ میچ تقریباً نکال کر لے گیا ہے۔ لگتا ہے کہ اب محض رسمی کارروائی باقی ہے۔
 
Top