یہ تو جیتا ہوا میچ ہارنے کے چکر میں ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2021 #31 اتنا ٹینس میچ بھی کبھی کبھار ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہی اگر شروع میں تھوڑی سے اچھی کارکردگی دکھا لیں، تو ان کا کیا بگڑ جاتا ہے۔
اتنا ٹینس میچ بھی کبھی کبھار ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہی اگر شروع میں تھوڑی سے اچھی کارکردگی دکھا لیں، تو ان کا کیا بگڑ جاتا ہے۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 2، 2021 #32 عبداللہ محمد نے کہا: لیکن شاہین کبھی بھی کولیپس کر سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2021 #33 آج مورخہ 04 اپریل 2021 پاکستانی کرکٹ ٹیم، جو کہ جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے، دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ جوہنسبرگ میں کھیلے گی۔ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
آج مورخہ 04 اپریل 2021 پاکستانی کرکٹ ٹیم، جو کہ جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے، دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ جوہنسبرگ میں کھیلے گی۔ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2021 #35 دو ملاؤں میں مرغی حرام رضوان اور شاداب کے درمیان کیچ چھوڑنے کی پریکٹس
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2021 #36 فہیم کی گیند پر چھکا تو لگا، لیکن اگلی ہی گیند پر اس نے بدلہ لے لیا۔ مارکرام آؤٹ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2021 #37 جنوبی افریقہ 10اوور 56 اسکور ایک آؤٹ چھ اوور میں 29 اسکور تھے چار اوور میں 27 اسکور دیئے
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2021 #39 آج تو باؤلروں کی ایک نہیں چل رہی۔ 29واں اوور جا رہا ہے اور ابھی تک صرف ایک ہی آؤٹ ہے۔