پاکستان کا دورہ زمبابوے:تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

Wasiq Khan

محفلین
آج پاکستان اور زمبابوبے کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔۔۔
پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2-0 کی برتری حاصل ہے۔۔۔۔
میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق 12٫15 بجے شروع ہو گا۔۔۔۔
 

Wasiq Khan

محفلین
پاکستان ٹیم نے اس میچ میں دو تبدیلیاں کیں ہیں عامر اور حسن علی کی جگہ یاسر شاہ اور جنید خان کو اس میچ میں چانس دیا گیا ہے۔۔۔۔
 
Top