پاکستان کا دورہ زمبابوے:دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ۔۔

واثق بھائی نے بہت دنوں بعد انٹری ماری یے، تو میں نے سوچا رہنے دیا جائے۔ یہ تو ہم ہی قناعت پسندی پر اتر آئے ہیں، جو ایک ہی لڑی سے کام چلا لیتے ہیں، ورنہ پہلے الگ الگ ہی ہوتی تھیں۔
 
تُسی کم چُک کے رکھو ایدھر تالے شالے نہیں لگدے ایتھے پہلاں ای ادارے دا راج سی ہن تے مدیر وی اپنے نیں-

ابھی ٹی وی کی سہولت تو نہیں ہے یہاں.
وہ پوچھنا یہ تھا کہ سکورز میں کچھ بھی لکھیں، کوئی تصدیق، تردید اور تالا شالا وغیرہ تو نہیں ہو گا نا؟ :battingeyelashes:
 

فہد اشرف

محفلین
ابھی ٹی وی کی سہولت تو نہیں ہے یہاں.
وہ پوچھنا یہ تھا کہ سکورز میں کچھ بھی لکھیں، کوئی تصدیق، تردید اور تالا شالا وغیرہ تو نہیں ہو گا نا؟ :battingeyelashes:
تُسی کم چُک کے رکھو ایدھر تالے شالے نہیں لگدے ایتھے پہلاں ای ادارے دا راج سی ہن تے مدیر وی اپنے نیں-
زریں اصول نمبر چار پھر سے دیکھیں
مدیر صاحب اتوار سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اونٹ کی طرح نیند پوری فرما رہے ہیں تب تک میں سابقہ تجربے کی بنیاد پر انکے دورِ مدارت کے زریں اصول بتلا دیتا ہوں-

پہلا اور اہم ترین اصول
انکو کوئی کام کہہ کر (یعنی مراسلے کی تدوین وغیرہ) بھول جائیں- کہ وہ کرتے ہیں کچھ کی نظر ہو چُکا-
2) بے فکر اور بے دھڑک ہو کر کچھ بھی پوسٹیں- آپکے مراسلات پیچھے کو نہیں آئیں گے-
3) باہمی چپقلش میں کرخت الفاظ کے استعمال یہاں تک کہ ہلکی پھکی لعن طعن کو بھی صاحب جمہوریت کا حسن سمجھتے ہیں البتہ محکمہ زراعت سے بے پناہ محبت کی وجہ سے ہتھ چالاکی کو مناسب نہیں سمجھتے- لہذا بنا وارننگ ایکشن لیا جاتا ہے-
4) آپ جہاں جو چاہیں پوسیں بس کھیل والے زمرے میں غلط اسکور نہ پوسٹیں-
5) الغرض جو مرضی کرو- ہنڑ تہاڈے مراسلے محفوظ نیں ایناں ککھ ہلا کے دوہرا نہیں جے کرنا-
 
Top