پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

دوسرے میچ میں سرفراز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ!!

چلو اگلے ایک گھنٹے میں معلوم ہو جائے گا مزید جاگا جائے یا لمبی تان لیں-

یوں تو وکٹ سادہ اور سیدھی محسوس ہوتی البتہ شاہین اسکو مشکل بنانے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں- مزید برآں بارش کے بھی امکانات ہیں -
 
300+ والی وکٹ ہے-
اور کرنے بھی چاہئیے اتنے رنز چونکہ اس سے کم کا دفاع کرنا بھی آسان نہ ہوگا-



اسی دوران دوسری وکٹ بھی پویلین لوٹ
پاکستان 14-2
اوورز 4۔4
 
جناب بابر کو فارم میں واپس لانے کے پی سی بی سے درخواست ہے اگلے میچ سے قبل ویسٹ انڈیز/لنکا سے ایک میچ کروا دیا جائے-
پاکستان 39/3
اوورز 10.4
 
سرفراز جی کی جانب سے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست بھی ہو سکتا تھا اگر 300+ رنز بنا لئے جاتے-

لیکن شروع میں اوور کاسٹ کنڈیشن تھی اور دوسری اننگ میں بارش کے امکانات- ایسے میں پہلے باؤلنگ کا ہی فیصلہ لیا جانا چاہئیے تھا-
 

سروش

محفلین
-be5owA1T7efCxk7DUXOcA.png

ہفتے والے دن میچ کے بارش سے متاثر ہونے کے امکانات بہت کم ہیں ، واللہ اعلم
 
Top