محمد تابش صدیقی
منتظم
"پچھلے میچز کو ٹرائی قرار دے کر دوبارہ کروائے جائیں۔ ہمیں پچ کی آج سمجھ آئی ہے": فخر زمان
احمدشہزاد آپ کی بات سے روٹھ کر واپس چلے گئے۔"پچھلے میچز کو ٹرائی قرار دے کر دوبارہ کروائے جائیں۔ ہمیں پچ کی آج سمجھ آئی ہے": فخر زمان
یعنی تو چل میں آیا۔فخر زمان سے پارٹنر کی جدائی برداشت نہ ہوئی
ہونا چاہیے والا کام تو کبھی کیا ہی نہیں میں نے۔محمد تابش صدیقی ٹوٹل ٹارگٹ 200 سے 180 درمیان ہونا چاہیے۔
واہ ،سبحان اللہ جی سبحان اللہ۔ہونا چاہیے والا کام تو کبھی کیا ہی نہیں میں نے۔
کہ جو ہو جائے، اسی پر یقین رکھتا ہوں۔
ٹارگٹ جتنا بھی ہوا، ہمارے باؤلرز پورا کروا کر رہیں گے...... وہ کیا ہے کہ ہماری باؤلنگ "سٹرانگ" وغیرہ ہے
ہم بھی کسی سے کم نہیں۔ٹارگٹ جتنا بھی ہوا، ہمارے باؤلرز پورا کروا کر رہیں گے...... وہ کیا ہے کہ ہماری باؤلنگ "سٹرانگ" وغیرہ ہے
آخری اوور نے کھپ دیا ہےنیز سوڈھی جی کھپے است-
محمد وارث بھائی تو آج سیریز برابر ہو جائے گی۔