چوتھی وکٹ پر عالمی شراکت کا ریکارڈ کن کے نام ہے؟293 کی پارٹنر شپ ہو گئی ہے
زیادہ تر ریکارڈ سری لنکا کے قبضے میں ہیں.مندرجہ ذیل ریکارڈ کے مطابق چوتھی وکٹ کا عالمی ریکارڈ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا ہے۔ جو کہ 2015؍2016 اوول میں کھیلا گیا، 449 اسکور
دوسرا چوتھی وکٹ کا ریکارڈ سری لنکا اور پاکستان کا 2009؍2008 کا ہے جو کراچی میں کھیلا گیا۔ 437 اسکور
اوول
یہ تو چیٹنگ ہوئی. پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی چاہیے کہ وہ پھر آج جلد آٶٹ ہوجائیں. تاکہ کل کا دن بھی ان کو آرام کا ملے.، پھر آخری ایک گھنٹے کے کھیل کے لیے تھکے ماندے پاکستانیوں کو دیں گے۔
238 بنا کر آؤٹ ہونا بدقسمتی ہے تو ایسی "بد قسمتی" ہر پاکستانی بیٹسمین کو عطا ہو۔ آمینولیمسن کی بدقسمتی۔ 238 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ۔