بابا جی شُبھ شبھ بولیں۔ ہو سکتا ہے آج پاکستانی ٹیم الٹ پلٹ کر دے۔جِن دو میں پہلے باری آئی، وہ ہار گئے، آج شہزادے 'تعاقُب'کریں گے اور اِن کی ڈگمگاتی وِکٹیں اور سلِپ میں دیے کیچ میرے تصور میں ابھی سے آنے لگ گئے ہیں یعنی کِہ جیتنے کے اِمکانات صفر اعشاریہ صفر صفر صفر ایک ہیں۔ یعنی کہ سُفید دُھلائی یا وائٹ واش سامنے کی بات لگ رہی ہووے ہے۔
جب ایسا بولوں گا تو شاہینوں کو طیش آوے گا اور شاید اُلٹ پلٹ کر کے وائٹ واش سے بچ جائیں۔بابا جی شُبھ شبھ بولیں۔ ہو سکتا ہے آج پاکستانی ٹیم الٹ پلٹ کر دے۔