پاکستان کا دورہ

تیشہ

محفلین
zzz0000009.jpg


zoounb.jpg


zzzz88878787.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
P4040418.jpg


جہلم سے گزرتے گزرتے یاد گآر کھینچ لائی ۔۔ جہلم پل ُ ۔ ۔



P4040409.jpg


:cool:

P4040406.jpg

P4040407.jpg


خرم کہاں ہو ؟ یہاں ہم ناز پری کا گھر تلاش کررہے تھے ۔۔ جہلم ۔۔

P4040403.jpg

کیا کرتی ہیں آپی کہاں لے گی ہیں آپ مجھے سونے کی تیاری کر رہا تھا اب نیند کیسے آئے گی :grin: یہاں سے میں گزرا ہوا ہوں سب کچھ دیکھا ہوا ہے میں نے
 

تیشہ

محفلین
کیا کرتی ہیں آپی کہاں لے گی ہیں آپ مجھے سونے کی تیاری کر رہا تھا اب نیند کیسے آئے گی :grin: یہاں سے میں گزرا ہوا ہوں سب کچھ دیکھا ہوا ہے میں نے

مجھے پتا ہے آپ یہاں سے گزر چکے ہو :grin: ابھی تو میں نے ناز کے گھر کی ،، اسکی روڈ کی بھی تصویر بھی بنانی تھی ۔۔مگر نہیں بنا پائی یاد نا رہا اور رات ہورہی تھی ۔۔۔ اسلئے جلدی سے نکل لئے اسلام آبد کو ۔ ۔ ۔ :( ناز کے ساتھ بھی بنانی تھی نہیں اتنا وقت ملا ، جسکا مجھے افسوس ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
P4170678.jpg


یہ ہے راحت بیکرز ' '
اللہ جانے اس کے لوگ اتنے شیدائی کیوں ہیں :confused:
جس کو دیکھو ۔۔راحت بیکرز کی طرف دوڑتا ہے ۔۔ جس کو سنوُ راحت بیکرز کی سب فوڈز بہت ٹیسٹی ہے ۔
میری طرف سے یہ فیل ہوئی :cool:
نا اس کی آئس کریم مزے کی ہے ۔۔ :mad: نا اسکا پزا مزے کا ہے ۔۔ نا آئس ملک شیک :(
مجھے اور بڑی سس ، ہم دونوں کو یہ پسند نا آسکی ۔۔ بدمزے ٹیسٹ ہر چیز کا :(
مگر بھانجے ، بھانجیاں ، بہن ، بہنوئی ، اؤر آنکے علاوہ اسلام آباد ، پنڈئ کے تمام لوگ گنُ گاتے ہیں راحت بیکرز عمدہ ، ہر شے ذائقے دار ۔ ۔
جبکہ مجھے بد ذائقہ ہی لگی :(
 

تیشہ

محفلین
یہ فاروقی ٹیوشن والی ۔۔ اور کھلے ُ گٹر والی پنڈی کے شاید ٹنچ باٹا کی ، یا بکرا منڈی کی ہے ۔۔ میں نے اپنے اور بچوں کے صدقے دینے تھے کالے بکرے ۔۔ :cool:
تو اس ایریے میں جانا پڑا تھا ۔۔ آس پاس بکروں کی بھیڑ بھاڑ تھی ۔۔ میں نے لے کر پاس کی مسجد ، سے دعا کرای بکروں پے ہاتھ پھیرا ۔۔ اور پھر ان بچاروں کو ذبح کردیا گیا اور ساتھ ہی یتعیم خانے میں دے دئیے گے ۔ ۔ تو یہ پنڈی کے ایریے ہیں ۔ ۔۔ ۔
:confused:
 
Top