پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا

شاکرالقادری

لائبریرین
اسی نوعیت کی ایک خاصی ضخیم کتاب "پاکستان کے تیس سال" کئی سال پہلے لکھی گئی تھی اور اس میں بھی اسی طرح تاریخ واد مواد تھا اس وقت مجھے اس کے مرتب کا نام یاد نہیں آرہا
"انسائیکلو تحریک پاکستان" بھی اسی نوعت کی کتاب ہے کے صرف تحریک پاکستان کو محیط ہے
 

قمراحمد

محفلین
عقیل عباس جعفری کا تحریر اور مرتب کردہ پاکستان کا یہ تاریخ وار اورعوامی انسائیکلو پیڈیا اب میری لائبریری کا حصہ بن چکا ہے۔ میرا بھائی پاکستان گیا تھا تو اُس کے ہاتھ میں نے یہ کتاب لاہور سے منگوا لی ہے۔
 

طارق راحیل

محفلین
اسلامی انسائیکلوپیڈیا، انسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا، بے بی انسائیکلوپیڈیا اور سیرت انسائیکلوپیڈیا۔
مجھےیہ کتابیں درکار ہیں
(فضول الفاظ حذف کر دئے گئے ہیں )
میں جواب کا منتظر ہوں

سید محمود قاسم کے قلم سے یہ کتابیں ہیں جو شاہکار فاؤنڈیشن کے تحت شائع ہوئی ہیں
 
Top